Lesson Table of Contents

    تصویری شکل میں طہارت وپاکی کے احکام کا کورس
     
     تصویری شکل میں طہارت وپاکی کے احکام کا کورس
    اللہ کے نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا: (جس کے ساتھ اللہ خیر کا ارادہ کرتا ہے تو اس کو دین کی سمجھ (فقہ) عطا کرتا ہے) (بخاری ومسلم)
    تصویری شکل میں طہارت وپاکی کے احکام کو جاننے کیلئے آپ فری میں اس منتخب کورس میں شرکت کر سکتے ہیں
    کورس کی مدت: 6 دن ہے۔ جس میں 11 کلاسیں (أسباق) ہوں گی اور ہر کلاس (سبق) کا ایک مختصر ویڈیو فائل اور تحریری مواد کی فائل آپ کو فراہم کی جائے گی۔
    رجسٹریشن کا طریقہ آسان ہے:
    رجسٹریشن کا لنک
    ٹیلی گرام چینل سے جڑنے کا لنکTelegram - Apps on Google Play
    کورس کے سلیبس (مواد) دیکھنا اور اس کو سیکھنا
    امتحان کے وقت الیکٹرانک فارم کے ذریعہ سوالوں کا جواب دینا
    سپیس چینل اور فقہ عبادات کی ویب سائٹ سے منظور شدہ ’’پاس سرٹیفکٹ‘‘ حاصل کرنا
    کورس کا سلیبس (مواد): ۱۱ منتخب ویڈیو کلپس اور ۱۰ تحریری فائلیں۔
    کورس کا موضوع: تصویری شکل میں طہارت وپاکی کے احکام،
    اور یہ درج ذیل ۱۱ موضوع ہیں:



    لغات الدورة:
    العربية | English | বাংলা | Español | فارسی | Français | Hausa | Indonesia | አማርኛ
     Kiswahili | اردو | 中文 | turky