روزے اور رمضان مبارک کے احکام ومسائل کو جاننے کے لئےآپ فری میں اس کورس میں شامل ہوسکتے ہیں
کورس کی مدت: مکمل کورس پچاس منٹ کا ہے، جس کو چھ چھوٹے چھوٹے ویڈیو کلپ میں معاون مواد اور امتحان کے ساتھ تقسیم کیا گیا ہے
کورس کا مواد: چھ چھوٹے چھوٹے ویڈیو کلپ ہیں اور ہر ویڈیو کے ساتھ تحریری شکل میں بھی فائل منسلک ہے۔
کورس کا موضوع: بشکل ویڈیو روزے کے مسائل کو سمجھنا، جس میں درج ذیل چیزیں شامل ہیں:۔
![]() |
![]() |
| روزے کی فضیلت اور روزے کا حکم | روزوں کے ارکان ، مستحبات اور مکروھات اور روزہ کو توڑنے والی |
![]() |
![]() |
| رمضان میں کسی عذر کی وجہ سے روزہ افطار کرنا اور روزے کی قضاء | نفلی روزے |
![]() |
![]() |
| لیلۃ القدر | اعتکاف |
کورس میں شامل ہونے کا طریقہ:
- بذریعہ انٹرنیٹ سے رجسٹریشن کرانا لنک
Telegram
- کورس میں پیش کردہ مواد سے استفادہ کرنا نیز اس کو سیکھنا
- امتحان کے سوالوں کا (انٹرنیٹ کے ذریعہ) الکٹرانک جواب دینا
- ’’فقہ عبادات مصور‘‘ ویب سائٹ کی طرف سے کورس کو پاس کرنے کا معتمد سرٹیفکیٹ حاصل کرنا
لغات الدورة:
العربية | English | বাংলা | Español | فارسی தமிழ் | Français | Hausa | Indonesia | አማርኛ | Kiswahili | اردو | turky





