روزے اور رمضان مبارک کے احکام ومسائل کو جاننے کے لئےآپ فری میں اس کورس میں شامل ہوسکتے ہیں
10887
روزے اور رمضان مبارک کے احکام ومسائل کو جاننے کے لئےآپ فری میں اس کورس میں شامل ہوسکتے ہیں کورس کی مدت: مکمل کورس پچاس منٹ کا ہے، جس کو چھ چھوٹے چھوٹے ویڈیو کلپ میں معاون مواد اور امتحان کے ساتھ تقسیم کیا گیا ہے کورس کا مواد: چھ چھوٹے چھوٹے ویڈیو کلپ ہیں اور ہر ویڈیو کے ساتھ تحریری شکل میں بھی فائل منسلک ہے۔ کورس کا موضوع: بشکل ویڈیو روزے کے مسائل کو سمجھنا، جس میں درج ذیل چیزیں شامل ہیں:۔
کورس میں شامل ہونے کا طریقہ: - بذریعہ انٹرنیٹ سے رجسٹریشن کرانا لنک Telegram - کورس میں پیش کردہ مواد سے استفادہ کرنا نیز اس کو سیکھنا - امتحان کے سوالوں کا (انٹرنیٹ کے ذریعہ) الکٹرانک جواب دینا - ’’فقہ عبادات مصور‘‘ ویب سائٹ کی طرف سے کورس کو پاس کرنے کا معتمد سرٹیفکیٹ حاصل کرنا