روزے اور رمضان مبارک کے احکام ومسائل کو جاننے کے لئےآپ فری میں اس کورس میں شامل ہوسکتے ہیں

روزے اور رمضان مبارک کے احکام ومسائل کو جاننے کے لئےآپ فری میں اس کورس میں شامل ہوسکتے ہیں
10843


روزے اور رمضان مبارک کے احکام ومسائل کو جاننے کے لئےآپ فری میں اس کورس میں شامل ہوسکتے ہیں

کورس کی مدت: مکمل کورس پچاس منٹ کا ہے، جس کو چھ چھوٹے چھوٹے ویڈیو کلپ میں معاون مواد اور امتحان کے ساتھ تقسیم کیا گیا ہے
کورس کا مواد: چھ چھوٹے چھوٹے ویڈیو کلپ ہیں اور ہر ویڈیو کے ساتھ تحریری شکل میں بھی فائل منسلک ہے۔
کورس کا موضوع: بشکل ویڈیو روزے کے مسائل کو سمجھنا، جس میں درج ذیل چیزیں شامل ہیں:۔

فضل الصيام وحكمه أركان الصيام ومباحاته ومستحباته ومكروهاته ومفسداته
روزے کی فضیلت اور روزے کا حکم روزوں کے ارکان ، مستحبات اور مکروھات اور روزہ کو توڑنے والی
رمضان میں کسی عذر کی وجہ سے روزہ افطار کرنا اور روزے کی قضاء نفلی روزے
لیلۃ القدر اعتکاف


کورس میں شامل ہونے کا طریقہ:
- بذریعہ انٹرنیٹ سے رجسٹریشن کرانا  لنک   
TelegramTelegram - Apps on Google Play
- کورس میں پیش کردہ مواد سے استفادہ کرنا نیز اس کو سیکھنا
- امتحان کے سوالوں کا (انٹرنیٹ کے ذریعہ) الکٹرانک جواب دینا
- ’’فقہ عبادات مصور‘‘ ویب سائٹ کی طرف سے کورس کو پاس کرنے کا معتمد سرٹیفکیٹ حاصل کرنا


لغات الدورة:
العربية | English | বাংলা | Español | فارسی தமிழ் | Français | Hausa | Indonesia | አማርኛ | Kiswahili | اردو | turky