تصویری شکل میں نماز کے احکام کا کورس

تصویری شکل میں نماز کے احکام کا کورس
2197

تصویری شکل میں نماز کے احکام کا کورس

اللہ کے نبی نے ارشاد فرمایا: (جس کے ساتھ اللہ خیر کا ارادہ کرتا ہے تو اس کو دین کی سمجھ (فقہ) عطا کرتا ہے) (بخاری ومسلم)
تصویری شکل میں نماز کے احکام کو جاننے کیلئے آپ فری میں اس منتخب کورس میں شرکت کر سکتے ہیں
کورس کی مدت: 10 دن ہے۔ جس میں 19 کلاسیں (أسباق) ہوں گی اور ہر کلاس (سبق) کا ایک مختصر ویڈیو فائل اور تحریری مواد کی فائل آپ کو فراہم کی جائے گی۔
 رجسٹریشن کا طریقہ آسان ہے:
رجسٹریشن کا لنک
ٹیلی گرام چینل سے جڑنے کا لنکTelegram - Apps on Google Play
کورس کے سلیبس (مواد) دیکھنا اور اس کو سیکھنا
امتحان کے وقت الیکٹرانک فارم کے ذریعہ سوالوں کا جواب دینا
سپیس چینل اور فقہ عبادات کی ویب سائٹ سے منظور شدہ ’’پاس سرٹیفکٹ‘‘ حاصل کرنا
کورس کا سلیبس (مواد): 19 منتخب ویڈیو کلپس ۔
کورس کا موضوع: تصویری شکل میں نماز کے احکام
اور یہ درج ذیل 19 موضوع ہیں


لغات الدورة:
العربية | English | বাংলা | Español | فارسی | Français | Hausa | Indonesia | አማርኛ
 Kiswahili | اردوturky